تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ پیادَہ" کے متعقلہ نتائج

پیش خِیمَہ

وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ پیادَہ کے معانیدیکھیے

گُلِ پیادَہ

gul-e-pyaadaगुल-ए-प्यादा

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: پودا پھول

گُلِ پیادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شاخ پر کھلنے والا پھول، وہ پھول جس میں ساق ہو، ساق پر کھلا ہوا پھول
  • زمین سے لگواں پھول، وہ پھول جس کے پودے میں تنا نہ ہو، جیسے، نرگس، لالہ اور سوسن وغیرہ (گل سوار کے بالمقابل)
  • وہ گلاب جس میں خوشبو نہیں ہوتی، سدا گلاب
  • وہ پھول جس کی پیالی چھوٹی ہو
  • اپنے آپ اگنے والا پھول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gul-e-pyaada

Noun, Masculine

  • any flower that grows on a stem
  • any flower that grows on a very low branch touching the soil
  • a species of rose without smell
  • flowers with small cup
  • wild flower

गुल-ए-प्यादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक शाख़ पर खिलने वाला फूल, वह फूल जिसकी डंठल ज़मीन में न हो
  • ज़मीन से लगवाँ फूल, वह फूल जिसमें शाख न हो जैसे: लाला, सोसन, नर्गिस
  • वह फूल जिसमें सुगंध नहीं होती, सदा गुलाब
  • हर वह फूल जिसकी प्याली छोटी हो
  • अपने-आप उगने वाला फूल

گُلِ پیادَہ کے مترادفات

گُلِ پیادَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ پیادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ پیادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone